ابنا: محرم کے آتے ہیں دنیا کے گوشے گوشے میں امام حسین(ع) کا غم منایا جا رہا ہے۔ فلپائن کے شہر زامبوانگا کی مسجد امام مھدی (عج) میں مجالس عزا منائی جا رہی ہیں جن سے مولانا شیخ ابو مہدی خطاب کر رہے ہیں۔
19 اکتوبر 2015 - 17:15
News ID: 715927